🤳🏻💻99 پرسنٹ لوگوں کو آئی فون کی اس سیٹنگ کا نہیں پتہ اور پھر گلا کرتے ہیں جی ہماری ائی فون کی بیٹری جلدی ختم ہو جاتی ہے تین ایسی سیٹنگ بتاؤں گا جس سے اپ کے بیٹری کی ہیلتھ good سے best پر چلی جائے گی یہ سیٹنگ کون سی ہے پہلے اس Tweet کو سیو کر لو بتاتا ہوں
نمبر ون پر اپ نے ائی فون کی سیٹنگ پر ا جانا ہے جنرل پر کلک کریں بیک گراؤنڈ ایپ پر ٹیپ کریں اور یہاں اپ نے ان کو اف کر دینا ہے
نمبر ٹو پر ہے بیٹری کے سیکشن پر ڈیپ کریں بیٹری ہیلتھ اینڈ چارجنگ پر ٹیپ کریں اور یہاں سے اس کو اپٹیمائز بیٹری کر دیں اب اس سے ہوگا کیا کہ یہ ائی فون اپ کی بیٹری کو 85 پرسنٹ سے زیادہ چارج ہی نہیں ہونے دے گا
*نمبر تھری ہے پرائیویٹ سی این سکیورٹی کے اپشن پر ٹیپ کرو لوکیشن سروس کے اپشن پر ٹیب کرو اور یہاں پر دیکھو یہ جتنی ایپ ہے یہ ساری لوکیشن کو ٹریس کر رہی ہوتی ہیں تو اپ نے اس لوکیشن کو اف کر دینا ہے اس سے بھی اپ کی بیٹری کافی اپٹیمائز ہوگی اور اس کے ساتھ شیئر کر دو جس کو بیٹری کا ایشو رہتا ہے .

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں